Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مردوں کی 5000 میٹر دوڑ  کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر اویناش سابلے کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں ایشیائی کھیلوں کے دوران مردوں کی 5000 میٹر دوڑ کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے اویناش کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’مردوں کی 5000 میٹر دوڑ کے مقابلے میں @avinash3000m  کے لیے نقرئی تمغہ، جس کے وہ صحیح معنوں میں حقدار تھے۔ اس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے اویناش کو میری جانب سے دلی مبارکباد۔ وہ ایک شاندار چیمپئن ہیں!‘‘

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10375