وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ہردا میں پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کے فنڈ سے، ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے فی کس کی نقد امداد کا اعلان کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:
‘‘مدھیہ پردیش کے ہردا میں پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثے میں جانی نقصان پربہت زیادہ پریشان ہوں۔ ان تمام لوگوں سے تعزیت، جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔ بھگوان زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ مقامی انتظامیہ تمام متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔
پی ایم این آر ایف کی طرف سے جان گنوانے والےہر شخص کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی رقم دی جائے گی۔زخمیوں میں سے فی کس 50 ہزار روپے دیے جائیں گے’’۔
Distressed by the loss of lives due to the mishap at a cracker factory in Harda, Madhya Pradesh. Condolences to all those who have lost their loved ones. May those injured recover at the earliest. The local administration is assisting all those affected.
Rs. 2 lakh from PMNRF…
— PMO India (@PMOIndia) February 6, 2024
*****
U.No.4513
(ش ح –ا ع – ر ا)