Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے ہردا میں، پٹاخوں کی  فیکٹری میں ہونے والے حادثے  میں،  انسانی جانوں کے نقصان   پر اظہارتعزیت کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ہردا میں  پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے انسانی جانوں  کے نقصان پر افسوس  اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کے فنڈ سے، ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے  فی کس کی نقد امداد  کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

‘‘مدھیہ پردیش کے ہردا میں پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثے  میں  جانی نقصان پربہت   زیادہ پریشان ہوں۔ ان تمام لوگوں سے تعزیت، جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔ بھگوان زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ مقامی انتظامیہ  تمام متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔

پی ایم این آر ایف کی طرف سے  جان گنوانے والےہر شخص کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی رقم دی جائے گی۔زخمیوں  میں سے فی کس 50 ہزار روپے  دیے جائیں گے’’۔

*****

U.No.4513

(ش ح –ا ع  – ر ا)