Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے محترمہ سُدھا مورتی کی راجیہ سبھا کے لیے نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ سُدھا مورتی کی راجیہ سبھا نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مجھے خوشی ہے کہ صدر جمہوریہ ہند نے @ محترمہ سدھا مورتی جی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔ سماجی کام، انسان دوستی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں سُدھا جی کی خدمات بہت زیادہ اور متاثر کن ہے۔ راجیہ سبھا میں ان کی موجودگی ہماری’ناری شکتی‘ کا ایک زبردست ثبوت ہے ، جو ہمارے ملک کی تقدیر کو تشکیل دینے میں خواتین کی طاقت اور صلاحیت کی ایک  مثال  پیش کرتی ہے۔ ان کی کامیاب پارلیمانی  مدت کار کے لئے نیک خواہشات۔

********

 ش ح۔ا گ  – ج

UNO-5853