Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے محترمہ ریکھا گپتا کو  دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پرمبارکبادپیش کی

وزیر اعظم نے محترمہ ریکھا گپتا کو  دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پرمبارکبادپیش کی


وزیر اعظم نے محترمہ ریکھا گپتا کو  دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینےپرمبارکبادپیش کی۔جناب  نریندرمودی نے کہا کہ وہ زمینی سطح سے اٹھی ہیں، کیمپس کی سیاست، ریاستی تنظیم، میونسپل انتظامیہ اور اب ایم ایل اے کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ کے  طور پر سرگرم رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر لکھا;

محترمہ ریکھا گپتا جی کو دہلی کی  وزیر اعلی ٰکے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ وہ زمینی سطح سے اٹھی ہیں، کیمپس کی سیاست، ریاستی تنظیم، میونسپل انتظامیہ اور اب ایم ایل اے کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ کے  طور پر سرگرم رہی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ دہلی کی ترقی کے لیے پوری جانفشانی سے کام کریں گی۔ میں ان کے لئے ایک کامیاب مدت  کے  واسطے  اپنی نیک خواہشات  کا اظہار کرتا ہوں۔

gupta_rekha’’@

 

********

ش ح۔ م ش ۔اش ق

 (U: 7379)