Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ماں چندر گھنٹہ کو  نمن کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوی چندر گھنٹہ  کی پوجا ارچناکی ہے۔

انہوں نے ملک کے لوگوں کی شہرت اور شان و شوکت میں مسلسل اضافہ کے لئے ماں چندر گھنٹہ کا آشیرواد بھی  لیا ہے۔

جناب مودی نے دیوی کی پرارتھنا (استوتی) کے پاٹھ کوبھی مشترک کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ہمت اور بہادری کی علامت ماں چندر گھنٹہ کو بار بار سلام! ماں کے آشیرواد سے اہل وطن کی شہرت اور شان و شوکت میں مسلسل اضافہ ہو، یہی  تمنا ہے۔‘‘

************

ش ح۔ ف ا    ۔ م  ص

 (U:10885 )