Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مال برداری کی اصل آمدنی میں نیا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے جنوبی وسطی ریلوے کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آغاز سے لے کر اب تک سب سے زیادہ مال برداری کی آمدنی میں نیا ریکارڈ حاصل کرنے پر جنوبی وسطی ریلوے کی تعریف کی ہے۔

جنوبی وسطی ریلوے کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’اچھا رجحان! اقتصادی ترقی کے لیے بھی اچھی بات ہے۔‘‘

**********

ش ح۔ ح ا۔ ف ر

U. No.1664