Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مادھو پور میلے میں ظاہر ہونے والی گجرات اور شمال مشرق کے درمیان ہم آہنگی کو اُجاگر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات اور شمال مشرق کے درمیان عظیم ثقافتی ہم آہنگی کو اجاگر کیا اور اس کا سہرا مادھو پور میلے کو دیا۔

مادھو پور میلے کے بارے میں آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہمانتا بسوا سرما کے سلسلے وار  ٹویٹس کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’گجرات اور شمال مشرق کے درمیان عظیم ثقافتی ہم آہنگی مادھو پور میلے کی بدولت۔‘‘

***********

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.3717