وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لیجنڈڑی اداکار اور فلم ساز جناب منوج کمار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے اداکار منوج کمار کو ہندوستانی سنیما کے آئیکون کے طور پر سراہا،جنہیں خاص طور پر ان کی فلموں میں حب الوطنی کے جذبے کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔
وزیر اعظم نےایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
’’لیجنڈری اداکار اور فلم ساز جناب منوج کمار جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا۔ وہ ہندوستانی سنیما کے ایک آئیکون تھے، جنہیں خاص طور پر ان کی فلموں میں حب الوطنی کے جذبے کے لیے یاد کیا جاتا ہےجو انہوں نے اپنی فلموں میں دکھایا تھا۔منوج جی کے کام نے قومی فخر کے جذبے کو ابھارا ہے اور وہ آنے والی نسلوں کو مسلسل متاثر کرتے رہیں گے۔دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے کنبے اور ان کے مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔”
Deeply saddened by the passing of legendary actor and filmmaker Shri Manoj Kumar Ji. He was an icon of Indian cinema, who was particularly remembered for his patriotic zeal, which was also reflected in his films. Manoj Ji’s works ignited a spirit of national pride and will… pic.twitter.com/f8pYqOxol3
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2025
***
ش ح۔ع ح۔ ج ا
(U: 9486)
Deeply saddened by the passing of legendary actor and filmmaker Shri Manoj Kumar Ji. He was an icon of Indian cinema, who was particularly remembered for his patriotic zeal, which was also reflected in his films. Manoj Ji's works ignited a spirit of national pride and will… pic.twitter.com/f8pYqOxol3
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2025