Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے لکشدیپ میں سرکاری اسکیم سے  فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل لکشدیپ میں حکومت کی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کی۔

انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اس سے زیادہ اطمینان بخش اور کیا ہو سکتا ہے کہ ترقی کے ثمرات سماج کے تمام طبقوں کے لوگوں تک پہنچ رہے ہیں۔ کل لکشدیپ سے ہونے والی اس بات چیت پر ایک نظر ڈالیں…‘‘

پی ایم مودی نے لکشدیپ کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کو بھی دہرایا۔

’’پچھلے 9  برسوں سے ہم نے لکشدیپ کی ترقی کو بڑھانے کے لیے کام کیا ہے اور ہمارا عزم مزید مضبوط ہوا ہے!‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب۔ رض (

U. No.3275