Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے لوہڑی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوہڑی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’آپ سب کو لوہڑی مبارک ہو! خدا کرے کہ یہ تیوہار ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو مزید گہرا کرے اور چہار جانب خوشیاں ہی خوشیاں ہوں۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.456