Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے لوگوں کو نوراتری کے پہلے دن مبارکباد دی ہے


نئی دہلی،17 اکتوبر       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو نوراتری کی شروعات کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ’’نوراتری کے پہلے دن ماں شیلپتری کو پرنام- ان کی دعاؤوں سے ہمارا کرۂ ارض محفوظ، صحت مند اور خوشحال رہے۔ ایشور کرے ان کی دعاؤں سے ہمیں غریبوں اور پسماندہ لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے طاقت حاصل ہو‘‘۔

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:6482