Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے لوگوں کو سموت سری کے موقع پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سموت سری کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’کسی کو معاف کر دینا بڑے دل کی پہچان ہے۔ رحم دل اور معاف کرنے والا بننا، اور ایک دوسرے کے تئیں بدگمانی نہیں رکھنا ہماری ثقافت کا حصہ ہے۔ میچھامی دُکدم!

میں نے سموت سری کے بارے میں پہلے جو کہا تھا وہ یہاں ہے: https://t.co/cWZppmn0PM۔‘‘

 

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U:8879