Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے لتا منگیشکر کا گایا ہوا  شری رام رکشا  کا شلوک ساجھا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لتا منگیشکر کا  ‘‘ماتا رامو ماتپیتا رام چندرا’’کے عنوان سےگایا ہوا شری رام رکشا کا شلوک ساجھا کیا ہے ۔

یہ مایہ ناز گلوکارہ کے ذریعہ ریکارڈ کیا گیا آخری شلوک تھا۔

وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘اب جب کہ قوم 22 جنوری کا بڑے جوش و خروش سے انتظار کر رہی ہے،اس موقع پر جن لوگوں کی کمی محسوس کی جائے گی ، ان میں سے ایک ہماری پیاری لتا دیدی ہیں۔

یہاں ان کا گایا ایک شلوک ہے ۔ ان کے اہل خانہ نے مجھے بتایا کہ یہ آخری شلوک تھا جو انہوں نے ریکارڈ کیا تھا۔

#شری رام بھجن’’

************

 

ش ح۔ع م۔ف ر

 (U: 3685)