Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے لال قلعہ کی تقریر میں کیے گئے اعلانات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم میٹنگ کی

وزیر اعظم نے لال قلعہ کی تقریر میں کیے گئے اعلانات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم میٹنگ کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لال قلعہ کی اپنی تقریر میں کیے گئے اعلانات کا جائزہ لینے کے لیےآج ایک اہم میٹنگ کی۔

یوم آزادی کے موقع پر کی گئی اپنی تقریر میں، وزیر اعظم نے غریب اور متوسط طبقے کے مکانات کے لیے قابل استطاعت قرض کو یقینی بنانے کا ذکر کیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق وزیراعظم نے اس اعلان پر عمل درآمد کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

یوم آزادی کے موقع پر اپنی تقریر میں وزیر اعظم نے گھروں کے لیے شمسی توانائی کو یقینی بنانے کا ذکر کیا تھا۔ انہوں نے اس اسکیم کو عملی جامہ پہنانے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10499