Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے قومی یوم سائنس کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی یوم سائنس کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے ایکس  پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘سائنس کے تئیں  پرجوش افراد ، خاص طور پر ہمارے نوجوان اختراع کاروں کو قومی یوم سائنس پر مبارکباد ۔  آئیے سائنس اور اختراع کو مقبول بناتے رہیں اور وکست بھارت کی تعمیر کے لیے سائنس کا فائدہ اٹھاتے رہیں ۔

اس ماہ کے #MannKiBaat  (من کی بات )کے دوران ‘ایک دن بطور سائنسدان’ کے بارے میں بات کی تھی… جہاں نوجوان کسی نہ کسی سائنسی سرگرمی میں حصہ لیتے ہیں ۔

********

ش ح۔ش آ۔م ش

 (U: 7641)