Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے قومی میری ٹائم دن کے موقع پر میری سمندری شعبے اور بندرگاہوں کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا   


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی بحری جہاز رانی کے دن کے موقع پر سب کو مبارکباد دیتے ہوئے، حکومت کے عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ہندوستان کی ترقی کے لیے سمندری شعبے اور بندرگاہوں کو مزید مستحکم کرے گی۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’آج، قومی بحری جہاز رانی کے دن کے موقع پر، ہم ہندوستان کی شاندار بحری تاریخ اور اس شعبے کے قومی تعمیر میں ادا کیے گئے کردار کو یاد کرتے ہیں۔

ہم ہندوستان کی ترقی کے لیے سمندری شعبے اور اپنی بندرگاہوں کو مزید مستحکم کرتے رہیں گے۔‘

************

ش ح ۔    م د  ۔  م  ص

 (U : 9564 )