Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا ہندوستان میں خیرمقدم کیا

وزیر اعظم نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا ہندوستان میں خیرمقدم کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا ہندوستان پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛

’’میں اپنے بھائی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے پر گیا تھا۔ ان کے ہندوستان میں نتیجہ خیز قیام کی خواہش اور کل ہونے والی ان سے ملاقات کا بے صبری سے منتظر ہوں۔‘‘

@TamimBinHamad”

*******

(ش ح۔م ح۔ش ت)

U:7273