نئی دہلی؍13نومبر2017،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فلپائن کی راجدھانی منیلا میں آج ہندوستانی برادری کے لوگوں سے خطاب کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ آسیان خطہ ہندوستان کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے آسیان خطے کے ساتھ ہندوستان کے طویل باہمی وراثت اور جذباتی رشتے کا ذکر کیا۔ انہوں نے خاص طورپر بدھ اور رامائن کا ذکیا۔ انہوں نے کہا کہ اس خطے میں ہندوستانی نژاد لوگوں نے اس وراثت کو قائم رکھنے میں کلیدی رول ادا کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان نے کبھی بھی کسی دوسرے ملک کو نقصان نہیں پہنچایا ہے۔ انہوں نے ڈیڑھ لاکھ فوجیوں کی قربانی کا ذکیا ، جنہوں نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران دوردراز کے علاقوں میں اپنی جانیں نچھاور کیں تھیں۔
ہندوستان کا حال بھی یکساں طورپر روشن اور تابناک ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے چاہئے کہ 21ویں صدی ہندوستان کی صدی ہو، جسے ایشیاء کی صدی بھی کہا جاتاہے۔
وزیر اعظم نے غریبوں کو بااختیار بنانے کے لیے حکومت کی طرف سے کئے گئے جن دھن یوجنا اور اجوولا یوجنا جیسے اقدامات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے سبسڈی کو آدھار سے جوڑنے سے حاصل ہوئے فوائد کا بھی ذکر کیا۔
م ن۔ح ا۔ن ع
(13-11-17)
U: 5686
I have come to a nation and a region that is very important for India: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) November 13, 2017
Our efforts are aimed at transforming India and ensuring everything in our nation matches global standards: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) November 13, 2017
India has always contributed to world peace. Our contingent in the UN Peacekeeping Forces is among the biggest. India is the land of Mahatma Gandhi, peace is integral to our culture: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) November 13, 2017
I thank the Indian community in the Philippines for the warmth. Interacted with the diaspora during the community programme in Manila. Sharing my speech on the occasion. https://t.co/vdbSQlJKss pic.twitter.com/CftYOHCRTX
— Narendra Modi (@narendramodi) November 13, 2017