Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے فرانسیسی خلاباز کے دورۂ ہند پر مسرت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانسیسی خلاباز تھامس پیسکیٹ کے دورۂ ہند پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’تھامس پیسکیٹ، مجھے خوشی ہے کہ آپ بھارت  آئے  اور آپ نے خصوصاً سائنس، خلاء اور اختراع کے شعبوں میں ہمارے نوجوانوں کی قوت اور فعالیت کا مشاہدہ کیا۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10834