Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عید الفطر کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عیدالفطر کےموقع  پر سبھی کو مبارکباد دی ۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’عیدالفطر کی مبارکباد۔

خدا کرے کہ یہ تیوہار ہمارے معاشرے میں امید، ہم آہنگی اور رحم دلی کےجذبے کو پروان چڑھائے۔ خدا کرے کہ آپ کی تمام تر کوششوں میں مسرت و کامیابی شامل ہو۔

عید مبارک!‘‘

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:9212