Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عوا م کو اونم کی مبارک باد دی


نئی دلّی، 11 ستمبر /  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے مقدس موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

            وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”اونم کے مقدس موقع پر مبارک باد۔  میری دعا ہے کہ یہ تہوار ہمارے سماج میں خوش حالی، خیر سگالی اور خوشیوں میں مزید اضافے کا باعث بنے۔

۔۔۔۔۔۔

U.4101