Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عوام کو چیتی چاند کی مبارک باد دی


نئی دلّی ، 19 مارچ؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عوام کو چیتی چاند کے موقع پر مبارک بادپیش کی ہے ۔
اس موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’ چیتی چاند کے مبارک موقع پر سندھی برادری کو بہترین خواہشات ۔ میری دعا ہے کہ جھولے لال ہم پر رحمتیں ہمیشہ برساتے رہیں اور آنے والے برس خوشیوں سے بھر دیں ۔ ‘‘
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
u. 1537
م ۔ ر ۔ ر۔