Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عظیم مجاہد آزادی شیام جی کرشن ورما کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عظیم مجاہد آزادی شیام جی کرشن ورما کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا:

’’عظیم مجاہد آزادی شیام جی کرشن ورما کو ان کی برسی کے موقع پر شت شت نمن۔ ماں بھارتی کی خدمت میں ان کی قربانی اور لگن اہل وطن کو ہمیشہ ترغیب فراہم کرتی رہے گی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:9196