Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عزت مأب جناب بارٹ ڈی ویور کو بیلجیم کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مأب  جناب بارٹ ڈی ویور  کوبیلجیم کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔  جناب مودی نے     بھارت -بیلجیم تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور عالمی معاملات پر تعاون بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کے اعتماد کا اظہار کیا ۔

انہوں نےایکس پوسٹ  پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘وزیر اعظم @Bart_DeWever کو عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد۔ میں بھارت-بیلجیم تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور عالمی معاملات پر اپنے تعاون کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں ۔  آپ کی آئندہ مدت کار کے لیے نیک خواہشات ۔ ’’

——————–

U.No:6020

ش ح۔ف ا ۔ ص ج