Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عزت مآب  ڈاکٹر ہن مانیٹ کو کمبوڈیا کے وزیر اعظم کی حیثیت سے  چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب ، ڈاکٹر ہن مانیٹ کو کمبوڈیا کے وزیر اعظم کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا۔

’’مملکت کمبوڈیا کے وزیر اعظم کا چارج سنبھالنے پر عزت  مآب  ڈاکٹر ہن مانیٹ کو مبارک باد۔ میں اپنے دوستانہ تاریخی تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔ @peacepalace_kh‘‘

*************

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.8799