Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عثمان میر کے گائے ہوئے بھجن ‘‘شری رام جی پدھارے’’ کو شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عقیدت بھرے بھجن ‘‘شری رام جی پدھارے’’ کو شیئر کیا ہے جسے عثمان میر نے گایا ہے، جس کی موسیقی اوم دوے اور گورانگ پالا نے ترتیب دی ہے۔

وزیر اعظم نے  ایکس پرپوسٹ کیا۔

’’ایودھیا  نگری  میں شری رام جی کی آمد کو لے کر ہر طرف جوش اور خوشی ہے۔ عثمان میر جی کے اس سریلے رام بھجن کو سننے کے بعد آپ کوروحانیت کااحساس  ہوگا۔

#شری رام بھجن‘‘

*************

( ش ح ۔ج  ق۔ رض (

U. No.3436