Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نے عالمی سطح پر بھارتی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے جرمن گلوکارہ محترمہ کیسمے کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی سطح پر بھارتی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے جرمن    گلوکارہ محترمہ کیسمے کی ستائش کی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ کیسمے جیسے فنکاروں  نے ثقافتی تبادلوں کے رابطے  کےلیے ایک غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔ کلی طور پروقف کوششوں کے توسط سے، انہوں نے دیگر افراد کے ساتھ ساتھ بھارت کی وراثت  کی دولت، گہرائی اور تنوع  کی نمائش میں مدد فراہم کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر تحریر کیا؛

’’بھارتی ثقافت کے بارے میں دنیا کے تجسس میں مسلس اضافہ ہو رہا  ہے، اور کیسمے جیسے فنکاروں نے اس ثقافتی تبادلے کے درمیان رابطہ پیدا کرنے میں قابل ذکر کردار ادا کیا ہے۔ کلی طور پر وقف کوششوں کے توسط سے، انہوں نےمتعدد دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر بھارتی وراثت کی دولت، گہرائی اور تنوع کی نمائش میں مدد فراہم کی ہے۔  # من کی بات‘‘

“Weltweite Neugier auf die indische Kultur wächst weiter, und Menschen wie CassMae haben eine wichtige Rolle dabei gespielt, diesen kulturellen Austausch zu fördern. Durch ihren engagierten Einsatz hat sie zusammen mit anderen dazu beigetragen, den Reichtum, die Tiefe und die Vielfalt des indischen Kulturerbes zu präsentieren.”

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8441