Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے طلبہ، والدین اور اساتذہ کو ’پریکشا پہ چرچا 2023‘ سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے کی دعوت دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو ’پریکشا پہ چرچا 2023’ سے متعلق دلچسپ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی دعوت دی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے طلبہ کے لیے تناؤ سے پاک ماحول پیدا کرنے کے لیے اجتماعی طور پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

وزارت تعلیم کے ایک ٹویٹ کے حوالے سے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“میں تمام ایگزام واریئرز، ان کے والدین اور اساتذہ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ’پریکشا پہ چرچا 2023‘ سے متعلق ان دلچسپ سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ آئیے ہم مل کر اپنے طالب علموں کے لیے تناؤ سے پاک ماحول پیدا کرنے کی سمت میں کام کریں۔ #PPC2023

 

***

(ش حع اع ر)

U. No. 13132