Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا :

’راشٹرپتی جی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔ حکمت و دانش کی مینار ۂ  نور، ہمارے عوام کےوقاراور فلاح بہبود کے لئے عہد بستہ ،انہیں قوم کی ترقی کو رفتار عطا کرنے میں ان کی کوششوں کے لئے سراہا جاتا ہے۔ان کی لگن سےمسلسل ہم سبھی کو ترغیب فراہم ہوتی ہے ۔ان کی اچھی صحت اور طویل زندگی کے لئے دعا گو ہوں ۔@rashtrapatibhvn

***********

 

ش ح ۔  ع م  – م ش

U. No.6286