Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا مضمون شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک مضمون کو شیئر کیا ہے جس میں صحت کی دیکھ بھال میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ اور آخری  فرد تک پہنچ کر ہندوستان کے مجموعی صحت کی دیکھ بھال کے منظر نامے  میں بہترآئی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

’’مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے وضاحت کی کہ کس طرح حکومت ہند ملک کے سب سے کمزور اورآبادی کے آخری فرد کو سستی اور قابل رسائی معیاری صحت کی نگہداشت فراہم کر رہی ہے۔‘‘

***********

ش ح ۔  ا ک – م ش

U. No.6779