Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شہید اعظم بھگت سنگھ کو ان کی جینتی کے موقع پر یاد کیا


  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شہید بھگت سنگھ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے شہید اعظم بھگت سنگھ کے بارے میں اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’شہید بھگت سنگھ کو ان کی جینتی پر یاد کرتا ہوں۔ بھارت کی آزادی کے مقصد کے لیے ان کی قربانی اور غیر متزلزل لگن نسلوں کو تحریک دیتی ہے۔ وہ ہمیشہ انصاف اور آزادی کے لیے بھارت کی انتھک جدوجہد کی علامت رہیں گے۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 10061