وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے، دو حصوں پر مشتمل دوردرشن کی ایک ڈاکیومنٹری ’دھروہر بھارت کی‘دیکھنے کی اپیل کی ہے جسے 15 اپریل کو رات 8 بجے ڈی ڈی نیشنل پر نشر کیا جائے گا۔
دوردرشن کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛
’’ہماری وراثت، ہماری آزادی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دینے والے ہمارے مجاہدین آزادی، اور وردی پہن کر خدمت کرنے والوں کو خراج عقیدت۔
14 اور 15 اپریل کو رات 8 بجے @DDNational پر دو حصوں پر مشتمل یہ ڈاکیومنٹری #دھروہر بھارت کی، ملاحظہ کریں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4112
A tribute to our heritage, our freedom fighters who sacrificed their all to secure our Independence and the valour of those who serve in uniform.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2023
Do watch this two-part documentary on @DDNational on 14th and 15th April at 8 PM. #DharoharBharatKi https://t.co/5lf3X7CiCH