Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شری سنستھان گوکرن پرتاگلی جیووتّم مٹھ کے ہز ایکسی لینسی شریمد وِدیا دھیرج تیرتھ شریپاد وڈیر سوامی جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری سنستھان گوکرن پرتاگلی جیووتّم مٹھ کے ہز ایکسی لینسی شریمد وِدیا دھیرج تیرتھ شریپاد وڈیر سوامی جی کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’شری سنستھان گوکرن پرتاگلی جیووتّم مٹھ کے ہز ایکسی لینسی شریمد وِدیا دھیرج تیرتھ شریپاد وڈیر سوامی جی کے انتقال کی وجہ سے صدمہ میں ہوں۔ انہیں سماج کی بے پناہ خدمت، خاص کر حفظان صحت سے متعلق خدمات کے لیے یاد کیا جائے گا۔ ان کے بے شمار پیروکاروں کو اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U:6727