Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شری رماکانت رتھ کی رحلت پر اظہار رنج  و غم کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے مشہور شاعر اور دانشور جناب رماکانت رتھ کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ شری رماکانت رتھ جی کی تخلیقات، خصوصاً شاعری معاشرے  کے تمام تر طبقات کے درمیان وسیع پیمانے پر مقبول  ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’شری رماکانت رتھ جی نے ایک مؤثر انتظام کار اور دانشور کے طور پر خود کو ممتاز کیا ہے۔ ان کی تخلیقات خصوصاً شاعری، معاشرے کے تمام تر طبقات کے درمیان وسیع پیمانے پر مقبول ہیں۔ ان کی رحلت پر غمزدہ ہوں۔ اس دکھ کی گھڑی میں میرے احساسات ان کے کنبے اور مداحین کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi ‘‘

*****

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8330