Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شری رامانجاچاریہ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری راما نجا چاریہ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’میں شری راما نجا چاریہ کی جینتی کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کے منور خیالات لاکھوں لوگوں کو طاقت اور حکمت فراہم کر رہے ہیں۔ وہ ہمیشہ ہماری ثقافتی جڑوں پر فخر کرتے تھے اور ایک ایسے معاشرے کی تعمیر کے لیے بھی کام کرتے تھے جو جدید اور ہم آہنگ ہو۔‘‘

 

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4473