Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شری ایَّا ویکنڈ  سوامی کل کو ان کی  پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری ایَّا ویکنڈ سوامی کل کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’شری ایَّا ویکنڈ سوامی کل کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے دوسروں  کی خدمت، اور مبنی بر شمولیت و مبنی برانصاف سماج کی تشکیل کے لیے خود کو وقف کر دیا۔ انہوں نے پسماندہ طبقات کی اختیار کاری کے لیے بھی متعدد کوششیں کیں۔ ان کے خیالات نسل در نسل لوگوں کو ترغیب فراہم کرتے رہیں گے۔‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2570