جناب مودی مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر منسکھ منڈویا کے ٹوئٹ کا جواب دے رہے تھے جس میں وزیر موصوف نے بتایا کہ ایف ایس ایس اے آئی انڈیا نے 15 اقسام کے باجرے کے لیے ایک جامع گروپ اسٹینڈرڈ تیار کیا ہے جس میں 8 کوالٹی پیرامیٹرز کی نشاندہی کی گئی ہے تاکہ گھریلو اور عالمی منڈیوں میں اچھے معیار کے باجرے کی دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
بھارت اور بین الاقوامی سطح پر اعلی معیار کی شری انا مصنوعات کی حوصلہ افزائی کی سمت میں اہم قدم۔
Important step towards encouraging top quality Shree Anna products in India and internationally. https://t.co/HQ0ayxtLFv
— Narendra Modi (@narendramodi) February 26, 2023
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 2094
Important step towards encouraging top quality Shree Anna products in India and internationally. https://t.co/HQ0ayxtLFv
— Narendra Modi (@narendramodi) February 26, 2023