Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شاردا مٹھ کی صدر پروراجیکا بھکتی پرانا ماتا جی کو ان کے انتقال پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شاردا مٹھ کی صدر پراوراجیکا بھکتی پرانا ماتا جی کو ان کے انتقال پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘میں پروراجیکا بھکتی پرانا ماتا جی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سری شاردا مٹھ اور رام کرشنا شاردا مشن کے ذریعے معاشرے کی خدمت کرنے کی ان کی بھرپور کوششوں کے سلسلے میں  انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ میرے خیالات مٹھ کی انتظامیہ کے تمام اراکین اور عقیدت مندوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔’’

*************

ش ح۔ س ب ۔ رض

U. No.13672