Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں خواتین کے 50 کلوگرام باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نکہت زرین کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل، 2022  میں خواتین کے 50 کلوگرام باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نکہت زرین کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

“نکہت زرین ہندوستان کا فخر ہیں۔ وہ ایک عالمی معیار کی ایتھلیٹ ہیں جنہیں ان کی صلاحیتوں کے لئے کافی سراہا جاتا ہے۔ میں انہیں سی ڈبلیو جی میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ مختلف ٹورنامنٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے شاندار مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا۔ اس کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔

#Cheer4India

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-8832