Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سی ایس آئی آر کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے عملے کو مبارکباد پیش کی


 

نئی دہلی، 26 ستمبر، 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کونسل فار سائنس اینڈ انڈسٹرئیل ریسرچ (سی اییس آئی آر) کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے عملے کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’سی ایس آئی آر کے یوم تاسیس کے موقع پر اس سے وابستہ تمام افراد کو مبارکباد۔ سی ایس آئی آر بھارت میں سائنسی تحقیق اور اختراع کو پروان چڑھانے میں سب سے آگے ہے۔ انہوں نے کووِڈ۔19 کے خلاف جنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ سی ایس آئی آر کو ان کے مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

 

****

م ن۔ ا ب ن

U:5132