Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سکھوں کے نئے سال کی مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سکھوں کے نئے سال کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

سکھوں کے نئے سال کے آغاز پر نیک خواہشات۔ واہگورو کا لامحدود فضل  وکرم تمام مخلوقات کو تندرستی اور فراوانی عطا کرے۔ گرو صاحبان کی حکمت ہمارے معاشرے کو ان کی روشن رہنمائی سے منور کرتی رہے۔’’

 

********

 

  ش ح۔اس۔رم

U-6090