Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سوزلون انرجی کے بانی جناب تلسی تانتی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز بزنس مین اور سوزلان انرجی کے بانی جناب تلسی تانتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ جناب  تلسی تانتی ایک اہم  بزنس لیڈر تھے جنہوں نے ہندوستان کی اقتصادی ترقی کے لئے خدمات انجادم دیں اور مزید پائیدار ترقی کے لئے ہمارے ملک کی کوششوں کو تقویت دی۔ ان کے اچانک انتقال سے  مجھے بہت  دکھ ہوا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں  کے لئے میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10951