Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیر اعظم نے سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سے موصولہ بھجن شیئر کئے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے بھجنوں کا اشتراک کیا۔ بھجن رامائن کا ابدی پیغام  پہنچاتے  ہیں۔

وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:

’’رامائن کے پیغام نے پوری دنیا کے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ میں سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے کچھ بھجن شیئر کررہا ہوں:

صدیاں گزر جائیں،  کئی کئی سمندر  ہمارے درمیان میں ہوں ، لیکن ہماری روایات کا دل دنیا کے کئی حصوں میں  شدت کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ #شری رام بھجن‘‘

 

*************

( ش ح ۔س  ب۔ رض (

U. No.3783