Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سورت ساڑی واکتھون کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سورت ساڑی واکتھون کی ستائش کی ہے جس کا اہتمام سورت میونسپل کارپوریشن اور سورت اسمارٹ سٹی ڈیولپمنٹ لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔

درشنا جاردوش کے  سلسلہ وار ٹویٹس کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’سورت ساڑی واکتھون ہندوستان کی ٹیکسٹائل روایات کو مقبول بنانے کی ایک قابل تعریف کوشش ہے۔‘‘

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.4298