Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کے ذریعہ 1893 میں شکاگو میں کی گئی شاندار تقریر کو یاد کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کے ذریعہ 1893 میں شکاگو میں کی گئی شاندار تقریر کو یاد کیا ۔ جناب مودی نے کہا ہے کہ انہوں نے 1893 میں آج ہی کے دن شکاگو میں اپنی شاندار تقاریر میں سے ایک تقریر کی تھی۔ ان کے خطاب نے بھارت کی ثقافت اور اخلاقیات کی ایک جھلک پیش کی ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’11 ستمبر کے ساتھ سوامی وویکانند کا خصوصی تعلق ہے۔ 1893 میں آج ہی کے دن انہوں نے شکاگو میں اپنی شاندار تقاریر میں سے ایک تقریر کی تھی۔ ان کے خطاب نے بھارت کی ثقافت اور اخلاقیات کی ایک جھلک پیش کی ۔‘‘

 

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.10132