Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کی شکاگو کی تقریر کو یاد کیا جو کہ  130 سال قبل اس دن  کی گئی تھی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ سوامی وویکانند کی وہ تقریر آج  بھی عالمی اتحاد اور ہم آہنگی کی ایک اپیل  کے طور پر گونجتی ہے، جو 130 سال قبل  آج ہی دن شکاگو میں عالمی مذہبی   پارلیمنٹ میں کی گئی تھی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سوامی وویکانند کی شکاگو کی تقریر، جو 130 سال پہلے آج ہی کے  دن کی گئی تھی، عالمی اتحاد اور ہم آہنگی کے لیے ایک واضح اپیل کے طور پر آج بھی گونجتی ہے۔ ان کا لازوال پیغام، جو انسانیت کے عالمگیر بھائی چارے پر زور دیتا ہے، ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ ن ا۔

U-9357