Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کو ان کی پونیہ تیتھی پر یاد کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کو ان کی پونیہ تیتھی پر یاد کیا اور کہا کہ ان کی خدمت، انسانیت اور روحانی روشن خیالی کے نظریات ایک مضبوط اور متحرک ہندوستان کی تعمیر کی طرف ہماری حوصلہ افزائی اور رہنمائی کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

“عظیم سوامی وویکانند کو ان کے یوم  وفات پر یاد کرتا ہوں ۔ خدمت، انسانیت اور روحانی روشن خیالی کے ان کے نظریات ایک مضبوط اور متحرک ہندوستان کی تعمیر کی جانب ہماری حوصلہ افزائی اور رہنمائی کرتے رہے ہیں۔ ہم اتحاد اور بھائی چارے کے ان کے وژن کو پورا کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

*****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6759