Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے  کہا  کہ سوامی وویکانند نوجوانوں کے لیے ایک ابدی تحریک ہیں، جو نوجوانوں کے ذہنوں میں جذبہ اور مقصد کو زندہ رکھتے ہیں۔

 وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

“سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔  نوجوانوں کے لیے ایک لازوال ترغیب، وہ نوجوانوں کے ذہنوں میں جذبہ اور مقصد کو زندہ رکھتے ہیں۔ ہم ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ن م  (

5115