Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنگاپور کے سابق وزیر اعظم لی کوان یو کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے سابق وزیر اعظم لی کوان یو کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’عظیم لی کوان یو کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر میری جانب سے خراج عقیدت۔ ان کی بصیرت افروز قیادت نے سنگاپور کے تغیر میں ایک کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کی دور اندیشی اور عمدگی کے حصول کے لیے ان تھک  جستجو ان کی ذاتی عظمت کا ثبوت ہیں۔ ان کا کام دنیا بھر کے قائدین کو مسلسل ترغیب فراہم کرتا ہے۔‘‘

**********

 (ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )

U.No:9582